Fasting Instruction before Anaesthesia & Sedation (Urdu)

آپ کے بچے کو اینستھیزیا اور مسکن دوا سے قبل ایک خوراک کو ترک کرنے کی ضرورت پڑے گی


6 ماہ سے کم عمر کے بچوں کے لیے: براہ مہربانی پروسیجر سے 3 گھنٹے پہلے چھاتی سے دودھ پلانا بند کر دیں یا پروسیجر

سے 4 گھنٹے پہلے بوتل والا فارمولا دودھ اور کھانا کھلانا بند کر دیں۔

6 ماہ یا اس سے زیادہ عمر کے بچوں کے لیے: براہ مہربانی پروسیجر سے 6 گھنٹے پہلے کھانا بند کر دیں۔ ہر عمر کے بچوں کے لیے: پروسیجر سے 1 گھنٹہ پہلے تک صاف سیال دیا جا سکتا ہے۔

(صاف سیال: کوئی بھی غیر فزی مائع جسے آپ بغیر کسی باقیات کے دیکھ سکتے ہیں۔ اس میں پانی، صاف سیب کا جوس، کورڈیل یا انرجی ڈرنک شامل ہیں۔ دودھ کی مصنوعات، سوپ، چائے یا کافی شامل نہیں ہیں۔)

اگر آپ کے بچے کو میٹابولک یا کھانا کھلانے کی خصوصی ضروریات درپیش ہوں تو، براہ مہربانی اپنے اینستھیٹسٹ کی مخصوص ہدایات سے رجوع کریں۔

In case of doubt or discrepancy between this translation and the original text, the original text shall prevail.